coronavirus tourism

کرونا وائرس سے متاثرہ ملکوں کی تعداد 197ہوگئی

ڈیسک رپورٹ : مہلک وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 18ہزار810ہوگئی، 4لاکھ 21ہزار 413سے زائد افراد متاثر،ایک لاکھ سے زائد صحت یاب ہو چکے ہیں. وبا سے اٹلی میں6820، چین 3277اورسپین میں 2991افراد ہلاک. ایران1934،فرانس1100اور امریکہ میں وائرس سے 698ہلاکتیں، برطانیہ 422،نیدر لینڈز 276،جرمنی 159،جنوبی کوریا میں 120 ہلاک .بیلجیئم 122،فلپائن 35،سویڈن40،کینیڈا26،آسٹریا28 انڈونیشیا میں 55افرادہلاک. جاپان43،ترکی44،برازیل46،ڈنمارک32،پرتگال33،ملائشیا میں ہلاکتیںکی تعداد16 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  معاشی چیلنجز: امریکہ کا پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان