swat-snatching

سوات میں ایک ہی دن میں سیاحوں کو لوٹنے کا ایک اور واقعہ

سوات (ویب ڈیسک) سوات میں ایک ہی دن میں سیاحوں کو لوٹنے کا ایک اور واقعہ، بریکوٹ جی ٹی روڈ پر نامعلوم موٹرسائکل سواروں نے گن پوائنٹ پر سیاحوں کو لوٹ لیا، پولیس ذرائع کے مطابق سیاح مالم جبہ سے اسلام آباد جارہے تھے، سیاح کے مطابق 3 ڈاکو مینگورہ سے پیچھا کررہے تھے، سیاحوں سے 4 عدد موبائل فونز اور 40 ہزار نقدی لے اڑے، ڈاکوؤں کے پاس پاکٹ فون اور پستول تھے، ملزمان واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  گاڑیوں پر مخصوص سٹکر کا فیصلہ مسترد، جمرود کے ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج