kareena kapoor

کرینہ کپور نے دوسرےبیٹےکا اصلی نام بتادیا

ویب ڈیسک (ممبئی)بالی ووڈ کےنواب سیف علی خان اور ادکارہ کرینہ کپور نےکئی ماہ کا انتظار کروانے کے بعد بالآخر اپنے دوسرے بیٹے ‘ جئے ‘ کا اصلی نام بتادیا ہے۔

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کا اصل نام ’جہانگیر علی خان ‘ہے اور اسے گھر میں پیار سے سب ’ جئے‘ کہہ کر پکارتے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  سائفر کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش

خیال رہےکچھ عرصہ پہلے اداکارہ کرینہ کپور کے والد اداکار رندھیر کپور نے اپنے نو مولود نواسے کے نام کے بارے میں ہونے والی قیاس آرائیوں کی تصدیق کرتے ہوئے بھارتی میڈیا کو بتایا تھا کہ ان کے نواسے کا نام ‘ جئے ‘ہی ہے ، اور ان کے نواسے کایہ نام ایک ہفتے پہلے ہی رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نیویارک، فلسطین کے حمایتی طلبہ کی برطرفی کیخلاف احتجاج، یونیورسٹی میں حالات کشیدہ