kpk weather

خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہے گا

پشاور :محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کی ہے تاہم مانسہرہ،بٹگرام ،شانگلہ ،کوہستان اور سوات کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت ڈی آئی خان میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، وزرا، مشیر اور معاونین شرکت کرینگے