Taftan mar18 1

پشاور میں بھی قرنطینہ سینٹر قائم

پشاور:دوران پور سینٹر قرنطینہ میں 130 افراد کو رکھا گیا ہے۔ قرنطینہ میں رکھے گئے تمام افراد کو ضرورت کی تمام اشیاء فراہم کر دی گئی. کھیل و تفریح کے لئے لوڈو، بیڈمنٹن ریکٹس، فٹبال وغیرہ بھی فراہم.قرنطینہ میں رکھے کئے تمام کے لئے صبح کے ناشتہ اور دو وقت کھانا فراہم کرنے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ قرنطینہ کا اندرونی و بیرونی تمام مقامات پر مکمل کلورین سپرے بھی کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، تین ارب روپے فنڈز ادویات کیلئے ریلیز کردئے گئے ہیں، سید قاسم علی شاہ