loadshading-protest-peshawra

پشاور: بجلی کی ستائی ہوئی عوام کی روڈ پر نکل آئی

ویب ڈیسک (پشاور): بجلی کی ستائی ہوئی عوام کی روڈ پر نکل آئی، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں نے ہشتنگری چوک کو بلاک کر دیا، بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لوگ گھروں سے نکلے ہیں اور روڈ کو بلاک کیا ہے، شہریوں کی بڑی تعداد میں لوگ نکلے ہوئے ہیں جن میں بچوں کی تعداد بھی ہے.

مظاہرین کا کہنا ہے کہ شہری علاقوں 20 سے 22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے مسجدوں میں پانی بھی ناپید ہو چکا ہے.