coronavirus cases in pakistan rise to 30 1584187406 4579

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1022 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق سندھ میں 413, پنجاب میں 310, بلوچستان میں 117 مریض ہیں، گلگت بلتستان میں 81، اسلام آباد میں 20 جبکہ آزاد کشمیر میں 1 مریض ہے. خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 80 ہوگئی جبکے کورونا وائرس سے 8 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں. اب تک کرونا وائرس کے 21 مریض صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں.

مزید پڑھیں:  طوفانی بارشیں، دکی میں چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق