2

نوشہرہ میں بھی قرنطینہ سنٹر کا قیام

نوشہرہ: قرنطینہ سنٹر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی امان گڑھ میں قائم کی گئی ہے جو کہ 177 بیڈز پر مشتمل ہے. دو بڑے ہال، بیس ہاسٹل اور 16 دیگر کمروں پر مشتمل ہے جس کے ساتھ واش رومز کی سہولت بھی میسر ہوگی.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت دہشت گردوں کی سہولت کار ہے،گورنر فیصل کنڈی