dir chak taqseem

دیر،لیویزبیواوں میں بیس بیس لاکھ کے چیک تقسیم

ویب ڈیسک (لوئر دیر )ڈی سی دیر بالا نے لیویزبیواوں میں بیس بیس لاکھ کے چیک تقسیم کئے۔اس حوالے سے ڈی سی محمد شعیب کا کہنا تھا کہ اب بیوائیں اپنی گھروں کی مالک بن سکے گی ۔یہ چیک دوران سروس وفت پانے والے لیویز اہلکاروںکے اہل خانہ کو دئیے گئے۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :4بچوں کی ماں نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا