xDr Zafar Mirza 1.jpg.pagespeed.ic .CQ50L05bOD 1

ڈاکٹر ظفر مرزا معاون خصوصی صحت کی میڈیا بریفنگ

اسلام آباد: چین سے 5لاکھ این 95 ماسک موصول ہو چکے ہیں، پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1022ہو گئی ہے۔ وائرس سے 8افراد جاں بحق اور 21صحت یاب ہو چکے ہیں۔ سندھ 413، پنجاب 310، بلوچستان 117اور خیبر پختونخوامیں 80 کیسز کی تصدیق، گلگت بلتستان 81، اسلام آباد 20اور آزاد کشمیر میں ایک کورونا مریض کی تصدیق، مریضوں میں 64 فیصد مرد اور 36 فیصد خواتین شامل ہیں۔ پاکستان میں زیادہ تر کورونا مریضوں کی عمر 21 سے30 سال کے درمیان ہے۔ پاکستان میں زیادہ ترمریض بیرون ملک سے سفر کر کے آئے ہیں۔ ملک کے مختلف حصوں میں 5225 افراد قرنطینہ سینٹر میں ہیں۔

مزید پڑھیں:  عالمی عدالت کا غزہ میں خوراک فراہمی میں رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم