پشاور ،14 اگست کوباجوں پر پابندی لگانے کی تیاری شروع

ویب ڈیسک(پشاور )یوم آزادی کے آمد کے ساتھ ہی بازاروِں میں باجوں کی بھرمار ہو گئی ۔ہر سال شور شرابے والے آلات سے شہریوں کو ذہنی اذیت دی جاتی ہے ۔باجے اور دیگر آلات بازاروں میں کھلم کھلا دستیاب ہے ۔

مزید پڑھیں:  چینی کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف وزیراعظم کا کریک ڈاون کا حکم

ضلعی انتظامیہ نے 14 اگست پر باجوں پر پابندی لگانے کی تیاریاںشروع کر دی ۔پولیس نے ضلعی انتظامیہ کو خط ارسال کردیاہے ۔

مزید پڑھیں:  امریکی سینیٹ اجلاس، اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر کا بل منظور