Malam jabba shajar kari muhim

مالم جبہ میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز

ویب ڈیسک (سوات) مالم جبہ میں مون سون شجرکاری کا آغاز کر دیا گیا ۔مہم کے دوران تین لاکھ سے زائد نئے درخت لگائے جائینگے،ضلعی انتظامیہ کے مطابق ماضی میں مالم جبہ کے جنگلات کو بڑی بے دردی سے کاٹا گیا تھا اس کا ازلہ کرینگے، شجر کاری میں پاک فوج کے جوان، محکمہ جنگلات کے اہلکار اور عام لوگ بھی حصہ لے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ: عید پیکیج سمیت دیگر سکیموں کی منظوری