police lati charge

پشاور ،لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام پر پولیس کی لاٹھی چارج

ویب ڈیسک (پشاور،)لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے لاٹھی چارج کر دی ۔، بجلی لوڈشیڈنگ کے ستائے شہری پولیس کے ڈنڈے بھی کھا بیٹھے ۔پولیس کی لاٹھی چارج سے مظاہرین منتشر ہو گئے ، جی ٹی روڈ پر ٹریفک بحال کر دیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، ایک ماہ کا بجٹ معاملہ، اپوزیشن نے صوبائی حکومت کیخلاف رٹ دائر کر دی