Actres dardana but past a way

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں

ویب ڈیسک (کراچی )پی ٹی وی کے نامور اور معتدد ڈاموں میں کام کرنے والے سینئر اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں۔دردانہ بٹ گزشتہ کئی دن سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔دوردانہ بٹ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھی۔

مزید پڑھیں:  سعودی وزیر خارجہ کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم