wah cantt

واہ فیکٹری میں حادثاتی دھماکہ،3افرادجاں بحق،2زخمی-آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک:آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق واہ فیکٹری میں ہونے والا دھماکہ حادثاتی تھا،
حادثےمیں 3افرادجاں بحق،2زخمی ہوئے،فیکٹری میں دھماکہ تکنیکی خرابی کے باعث ہوا،حادثےکی جگہ کوکلیئرکردیاگیا،صورتحال قابومیں ہے.

مزید پڑھیں:  آیت اللہ خامنہ ای کا اسرائیل پر حملہ کرنے والے پاسداران انقلاب سے اظہار تشکر