CJP

چیف جسٹس کا تاریخی اقدام،پہلی خاتون جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ، جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ تعینات ہونے والی پہلی خاتون جج ہوں گی.سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کے لیے جسٹس عائشہ ملک کا نام تجویز لاہور ہائی کورٹ سے سینیارٹی میں چوتھے نمبر پر ہیں-

مزید پڑھیں:  صدہ، فلائنگ کوچ اور کار پر فائرنگ کرنے والے دہشتگرد گرفتار