karak car firing

تخت نصرتی کرک میں باپ دوبیٹوں سمیت قتل

ویب ڈیسک(کرک): تخت نصرتی کے علاقے زیڑی والا کے قریب موٹر کار پر فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے تین افراد موقع پر جاں بحق ہوئے ہیں جن میں باپ اور دو بیٹے شامل ہیں، تینوں نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  ججز کے خط کا معاملہ:پی ٹی آئی نے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا