ismail khan

ہرات میں اسماعیل خان طالبان کے ساتھ مل گئے

ویب ڈیسک(قندھار):ادھر ہرات کے تمام مقامی حکام بشمول گورنر ، پولیس چیف ، قومی سلامتی کے سربراہ ، جنگجو کمانڈرمحمد اسماعیل خان ، سابق جہادی کمانڈر ، وزارت داخلہ میں ڈپٹی چیف آف سیکورٹی اور207 ویں کمانڈر ظفر کور نے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔