saudi-foreign-minister

سعودی وزارت خارجہ نے 30 ستمبر تک وزٹ ویزوں میں توسیع کردی

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی وزارت خارجہ نے 30 ستمبر تک وزٹ ویزوں میں توسیع کردی، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ ویزے میں خودکار نظام کے تحت توسیع کردی گئی ہے، ویزوں میں توسیع پر کوئی فیس نہیں اور توسیع کے لیے مقرر اضافی فیس بھی وصول نہیں کی جائے گی، بیرون سعودی عرب موجود ان وزٹ ویزہ ہولڈرز کے ویزوں میں بھی توسیع ہوگی جنہوں نے ویزے استعمال نہیں کیے ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  190ملین پانڈز کیس:مزید6گواہوں کے بیان قلمبند