14 agust swabi police lines

پولیس لائنز صوابی میں پرچم کشائی کی تقریب

ویب ڈیسک (صوابی) پولیس لائنز صوابی میں یومِ آزادی کے موقع پر صبح سویرے پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں صوبائی وزیر شہرام ترکئی مشیر صنعت و تجارت عبدالکریم ،کمشنر ، ڈپٹی کمشنر و دیگر نےشرکت کی اوراس موقع پر پولیس کےچاک و چوبند دستے نے سلامی دی ،تقریب میں پاکستان کی خوشالی و سالمیت کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں کے کاغذات جمع