police-mobile-attack

دیر لوئر میں پولیس موبائل پر حملہ،4اہلکار زخمی

دیر لوئر (ویب ڈیسک):دیرلوئر کے علاقے میدان دارو میں ایلیٹ فورس کی موبائل گاڑی کوبم سے اڑا دیاگیا جس کے نتیجے میں چار اہلکار شدید زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق ایلیٹ فورس کے اہلکار سرچ آپریشن کیلئے جارہے تھے کہ ان کی موبائل کو دھماکہ سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 4اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ پولیس گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ،فورسزنے علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن ش

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر