lady-doctors-suspend

وومن ہسپتال بنوں کی4 لیڈی ڈاکٹرز برطرف

بنوں (ویب ڈیسک):بنوں وومن اینڈ چلڈرن اسپتال میں زچگی کے دوران خاتون کی موت کے معاملے میں غفلت ثابت ہونے پرہسپتال کی چار لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ہسپتال اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹرہسپتال امن اللہ کی خدمات محکمہ صحت کو واپس کردی گئیں ہیں۔واضح رہے کہ 8 اگست کو بنوں کی رہاشی خاتون زرفانہ بی بی کوہسپتال لایا گیا، تاہم بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث خاتون کی موت واقع ہوگئی تھی۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں