kuram-firing

کرم میں ایک ہی گھر کے چارافراد قتل

ضلع کرم (ویب ڈیسک): سینٹرل کرم کے علاقے سنگڑوبہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیاہے جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین جرگہ کے بعد گھر جارہے تھے،جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی گھرانے سے ہے جن میں حاجی رحیم اور اس کے بیٹے اور بھتیجا شامل ہیں.

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کو احتجاج خیبر پختونخوا میں کرنا چاہئے،بلاول