zahir jaffar

نورمقدم کیس میں ظاہر جعفر کی روبکار جمع

ویب ڈیسک (اسلام آباد)نور مقدم قتل کیس میں گرفتار ملزم ظاہر جعفر کی روبکار عدالت میں جمع کرادی گئی۔ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع کر دی گئی۔ ملزم ظاہر ذاکر جعفر کی روبکار ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد کی عدالت میں پیش کی گئی ۔اس موقع پرملزم کو حوالات لایا گیا لیکن عدالت پیش نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت کا معذور افراد کو ماہانہ وظائف دینے کا اعلان