مدین میں ڈکیتی

مدین میں ڈکیتی کے الزام میں گرفتار مردان کے طلبا ضمانت پر رہا

سوات: مدین ڈکیتی میں گرفتار سیاحوں کی ضمانت منظورکر لی گئی۔ عدالت نے مردان کے طلبا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اس موقع پرعدالت میں سابق ضلعی ناظم حمایت اللہ مایار سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔
طلبا رہا