killing

چارسدہ میں پشاور کا جوان لڑکی سمیت قتل

چارسدہ میں تھانہ مندنی کی حدود ہری چند روڈ پر فائرنگ کر کے جوڑے کو قتل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ہری چند روڈ پرنامعلوم افراد کی فائر نگ سے موٹر سائیکل پر سوار پشاور وزیرباغ کے رہائشی26 سالہ سیف اللہ اور ایک نامعلوم لڑکی قتل کئے گئے ہیں ۔پولیس نے جوڑے کی نعشیں جمال آبادہسپتال منتقل کردیں۔مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پتنگ خرید و فروخت اور کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ