pakistan china wuhan coronavirus GettyImages 1197608017 1

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1122 ہو گئی

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1122 ہو گئی، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ،محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں 417, پنجاب میں 323, بلوچستان میں 131 مریض ہیں ،گلگت بلتستان میں 81 ، اسلام آباد میں 25 جبکہ آزاد کشمیر میں 1 مریض ہے ،خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 121 ہوگئی، ترجمان کے مطابق کورونا وائرس سے 8 مریض جان کی بازی ہار گئے ، کورونا وائرس کے 21 مریض صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت