Justice Umar Atabandial took oath as Acting Chief Justice

جسٹس عمرعطا بندیال نےقائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھالیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس عمر عطاء بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس پاکستان گلزار احمد آج صبح نجی دورے پر 15 روز کے لیے امریکا روانہ ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عمر عطاء بندیال سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا۔

مزید پڑھیں:  عالمی کساد بازاری کا خدشہ، پاکستان میں لوہے کی قیمتوں میں کمی

جسٹس عمر عطاء بندیال کی بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف برداری کی تقریب میں ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء سمیت لاء افسران نے شرکت کی۔