orkrzai firing

اورکزئی: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو قبائلی ملکان جاں بحق

ویب ڈیسک (اورکزئی) اپر اورکزئی کے علاقہ سما ماموزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو قبائلی ملکان جاں بحق ایک بچہ زخمی ہوگیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ملک فضل مبین اور ملک محمد آمین ،8سالہ بچہ محمد بھی زخمی ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، شدید بارشوں سے کمرے کی چھت گر گئی، ایک شخص جاں بحق ، 3 زخمی

ڈی پی او کا کہنا تھا کہ اب تک قاتل نامعلوم ہیں تحقیقات جاری ہے واقعے کے بعد فرنٹیئر کور اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش