Taliban in ice cream parlor

طالبان کے آئسکریم پارلر میں ڈیرے

ویب ڈیسک (کابل)طالبان نےآئسکریم پارلر میں ڈیرے جما لئے۔

افغانستان کےدارالحکومت کابل پرکنٹرول کےبعدطالبان کی جم میں ورزش کرتےاورپارک میں جھولےلیتے ہوئےویڈیوزسامنےآنے کے بعد اب کچھ تصاویر اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان آئس کریم پارلر میں موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، طلبہ میں نئی کے ساتھ پرانی کتابوں کی تقسیم کا فیصلہ

طالبان کو آئسکریم پارلر میں بیٹھے آئسکریم کھاتے دیکھا جاسکتا ہے اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہیں۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں فوری جنگ بندی کا وقت آ گیا ہے،اسحاق ڈار

افغان طالبان کی آئس کریم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر بھی خاصی وائرل ہے جس پر مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔