INP 11 02 a 696x457 1

صوبہ بھر میں 176 قرنطینہ مراکز قائم کر دی گئی ہے

پشاور : صوبہ بھر میں 176 قرنطینہ مراکز قائم کئے گئے ہیں، ان مراکز میں 4400 سے زائد افراد کی گنجائش ہے ، ابھی تک 422 افراد کو کورنٹائن کیا گیا ہے ، جبکہ ان افراد کی دیکھ بھال پر طعینات 515 طبی عملہ بھی کورنٹائن ہے ،کوروناوبا کیلئے لانچ کئے گئے ہیلپ لائن پر تین سو چودہ کالز آئی ہیں، جن میں صرف 206 کوروناسے متعلق تھیں، تیس مشتبیہ افراد کی شناخت اس ہیلپ لائن کے زریعے کی گئی ، جن میں چار افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے

مزید پڑھیں:  پشاور، 24 جامعات کیلئے نئَے سرے سے وائس چانسرز کے انٹرویوز کا فیصلہ