yasir hussain 1

یاسرحسین کو زیادہ پیارکس سے؟

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستانی اداکار یاسر حسین اپنے بیٹے سے زیادہ اہلیہ سے پیار کرتے ہیں جس کا اعتراف انہوں نے سوشل میڈیا پرمداح کا سوال کا جواب دیتے ہوئے کیا۔

یاسرحسین حال ہی میں کوروناوائرس کاشکارہوئےتھے،وہ اس وقت قرنطینہ میں ہیں۔

اداکارنےقرنطینہ میں اپنےمداحوں کےساتھ انسٹاگرام کےذریعےسوالات وجوابات کاسیشن رکھا۔

مزید پڑھیں:  سینیٹ انتخابات :صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی منظور

ان کی اس پیشکش کا مداح نے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ان سے پوچھ لیا کہ وہ اپنے بیٹے کبیر اور اہلیہ اقرا عزیز میں سے زیادہ پیار کس سے کرتے ہیں؟

اس کا جواب یاسر نے بلا جھجک دیا اور کہا کہ وہ دونوں میں سب سے زیادہ پیاراقراعزیز سےکرتےہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کےمہمانوں پربری نظرڈالنےوالےہردہشتگردکاخاتمہ کرینگے،آرمی چیف

خیال رہے کہ یاسر حسین اور اقرا عزیز سال 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، جبکہ ان کے ہاں گزشتہ ماہ بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔