Door-to-door COVID-19 vaccination drive begins

پشاورمیں گھرگھر کورونا ویکسینشن مہم کا آغاز

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورکی ضلعی انتظامیہ نےشہرمیں گھرگھرکوروناویکسینیشن کا آغازکردیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کےمطابق گھرگھرویکسینیشن سےکوروناویکسین لگانےکےعمل میں مزید تیزی آئےگی۔

واضح رہے کہ انتظامیہ نے31 اگست تک ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمزبند کرنےکااعلان بھی کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا،ایجنڈا جاری

اس سےپہلے سندھ حکومت نے بھی ویکیسنیشن میں نوجوانوں کی عدم دلچسپی دیکھ کراعلان کیاتھا کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمزبند کردی جائیں گی جس کےبعدویکسینیشنسنٹرزپررش بڑھ گیاتھا۔

مزید پڑھیں:  نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمان عوام کی حقیقی ترجمانی کرینگے، بیرسٹر سیف