A terrorist was killed during an operation in North Waziristan

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گردہلاک

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان) شمالی وزیرستان کےعلاقے بویامیں سیکیورٹی فورسزکےآپریشن کےدوران فائرنگ کےتبادلے میں ایک دہشت گردماراگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں خفیہ اطلاع پرسیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  ججز کے خط کا معاملہ:پی ٹی آئی نے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گردماراگیا ،جبکہ علاقےمیں مزیددہشت
گردوں کی ممکنہ موجودگی کےپیش نظر سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان تجارتی معاہدہ ،ڈرائیورز کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم

آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ مارےگئے دہشت گرد سےاسلحہ اورایمونیشن بھی برآمد ہواہے۔