firing in charsada

چارسدہ میں نوجوان لڑکی اورلڑکا قتل کردئےگئے

ویب ڈیسک (چارسدہ) چارسدہ کے تھانہ خان ماہی کی حدود میں نوجوان جوڑے کو قتل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی، مخالفین کیلئَے مخبری کے شبے میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

پولیس ذرائع کے مطابق جوڑے کی نعشیں اسے دوران گشت ملیں جنہیں پوسٹ مارٹم کے لئے
چارسدہ ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب منسوخ

پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔