2077706 motorwaypolice 1570858135

تمام موٹر ویز ٹریفک کے لئے آج سے بند

اسلام آباد:ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق کورونا وائرس پھیلاو کے خلاف لاک ڈان کی حمایت میں ،تمام موٹر ویز ٹریفک کے لئے آج سے بندکر دی گئی ۔ہر قسم کی مسافر بردار گاڑیوں کا داخلہ مکمل بندکر دی گئی ۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مال بردار گاڑیوں ، تیل کی ترسیل والی گاڑیوں اور ضروری اشیا خوردونوش والی گاڑیوں کو کم سے کم عملے کے ساتھ داخلہ کی اجازت ہو گی۔نجی گاڑیوں کو دو یا دو سے کم افراد کے ساتھ سفر کرنے کی صحیح وجہ بعد از تصدیق داخلہ کی اجازت ہو گی ۔

مزید پڑھیں:  حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان