امریکہ نے افغانستان

امریکہ نے افغانستان میں صرف تباہی مول لی2001

ویب ڈیسک :2001 میں امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا اور 20 سال کی لڑائی کے بعد ، دنیا اب اس کے تباہ کن ، دل دہلا دینے والے نتائج کو دیکھ رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  شبلی فراز کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقررکردیاگیا

پچھلی دو دہائیوں میں امریکہ نے جنگ پر ایک اندازے کے مطابق 2.26 ٹریلین ڈالر خرچ کیے ہیں۔ کم از کم 47,245افغان شہری مارے گئے ،
اس کے ساتھ ساتھ افغان قومی فوج اور پولیس کے 66,000 ،امریکی فوج کے 3,846رکن، 444 امدادی کارکن اور 72 صحافی بھی مارے جانے والوں میں شامل ہیں۔نتیجہ اس کا یہ ہے کہ آج طالبان پھر افغانستان کے انچارج ہیں۔

مزید پڑھیں:  ایران نے اسرائیل کو اسی کی زبان میں سبق سکھایا، پلوشہ خان