A meeting of the Federal Cabinet chaired by the Prime Minister will be held today

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں 37 ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  جنوبی پنجاب میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، بچے متاثر

برآمدی شعبے اور کراچی کے صنعتی صارفین کیلئے اڑسٹھ ارب روپے کے پیکیج کی تجویز وفاقی کابینہ میں منظوری کیلئے پیش کی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ : موٹر سائیکل حادثے میں 3نوجوان جاں بحق

وفاقی کابینہ اوگرا کے ممبر فنانس اور چیف ماہر شماریات کی تعیناتی کی منظوری دے گی۔ اجلاس میں گیارہ نکاتی ایجنڈے پر بھی غور کیا جائے گا۔