five childrens moyher kill inswat

سوات میں پانچ بچوں کی ماں غیرت کے نام پر قتل

ویب ڈیسک (سوات):سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں غیرت کے نام پر خاتون قتل کر دی گئی ۔

خاتون کو مبینہ طورپراس کے بھائی اور چچازاد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔مقتولہ پانچ بچوں کی ماں تھی ۔مقتولہ نے کچھ عرصہ قبل شوہر سے طلاق لی تھی ۔

مزید پڑھیں:  حزب اللہ کا اسرائیل کوجواب، فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ
مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی دوست ممالک کیساتھ تعلقات خراب کرناچاہتی ہےوزیردفاع

پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو افراد عمران اور حیدر علی کو گرفتار کر لیا۔