Task force set up against counterfeit drugs

جعلی ادویات کیخلاف ٹاسک فورس قائم

ویب ڈیسک (پشاور)محکمہ صحت کےڈائریکٹر جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسزکی طرف سےجعلی،غیرمعیاری اور غیررجسٹرڈادویات کیخلاف خصوصی ٹاسک فورس کاقیام عمل میں لایاگیاہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، وزرا، مشیر اور معاونین شرکت کرینگے

ٹاسک فورس چیف ڈرگ انسپکٹرایبٹ آبادعمران اللہ، ڈرگ انسپکٹرپشاورڈاکٹرصفی اللہ،ڈرگ انسپکٹربونیرمحمدساجد اور متعلقہ ضلعی ڈرگ انسپکٹر پرمشتمل ہوگی جوصوبہ بھرمیں متعلقہ ضلعی انتظامیہ اورپولیس کےہمراہ جعلی ادویات بنانےاوربیچنے والوں کےخلاف مشترکہ کاروائیاں کریگی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مزید 7041 غیر قانونی مقیم افغانی لوٹ گئے، تعداد 5 لاکھ سے متجاوز