Actress arshi khan

اداکارہ عرشی خان نےافغان کرکٹرسےمنگنی کاارادہ ترک کردیا

ویب ڈِسک (ممبی):بھارتی شوبگ باس سےشہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ عرشی خان کی رواں برس افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سے رواں برس منگنی ہونےوالی تھی جس کےنتیجہ میں عرشی خان نےہونےوالی منگنی ترک کرنےکا اشارہ دےدیا۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

ایک انٹرویو کےدوران اداکارہ نےیہ انکشاف کیاتھا کہ ان کاتعلق افغانستان سےہے۔

عرشی خان نےنامظاہر نہ کرتےہوئےبتایا کہ ہماری منگنی رواں برس اکتوبرمیں ہونی تھی لیکن افغانستان پرطالبان کے کنٹرول کےبعدمجھےلگتا ہےاب یہ رشتہ ختم کرنا پڑےگا۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

انہوں نے کہا کہ ہونےوالےمنگیتر میرے اچھےدوست تھےاور ہماری فون پربات بھی ہوتی تھی لیکن موجودہ حالات کےسبب گھروالےاس رشتے پررضامند نہیں ہوں گے۔