saudia arabia

عمرہ زائرین کے لیے نیا حکم نامہ جاری

ویب ڈیسک (ریاض)عمرہ زائرین کےلیےسعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔

جاری کردہ حکم نامےکےمطابق طیارے میں بیٹھنےسے قبل مسافروں کا کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دیکھاجائےگا۔

مزید پڑھیں:  نوڈیرو ہاؤس صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

سعودی عرب جانےکےلیےفائز، ایسٹرازینیکا،موڈرنایاجانسن اینڈ جانسن کی ویکسین لگوانا لازمی قراردیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں کے کاغذات جمع

حکم نامےکےمطابق سعودی عرب آنےسے 72 گھنٹےقبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ بھی لازمی قراردیا گیا ہے۔