FC constable killed in Parachinar

پاراچنار میں سابق ایف سی حوالدار قتل

ویب ڈیسک (پارا چنار)پاراچنارمیں فائرنگ کرکےایف سی کے سابق اہلکارکو قتل کردیاگیا۔

پولیس کےمطابق اپرکرم سےتعلق رکھنےوالےایف سی سےریٹائرڈ حوالدارسید نور بادشاہ کودیرینہ دشمنی پرقتل کیاگیا۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں دفعہ144نافذ ،ندی نالوں میں نہانے پر پابندی

پولیس نےموقع پرکارروائی کرکے 2 ملزمان کوگرفتارکرلیا ہےگرفتار ملزمان میں ایک حاضرسروس ایف سی اہلکاربھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کے کوئک رسپانس پر پسپا