طالبان درمیان مذاکرات جزوی

شمالی اتحاد اور طالبان کے درمیان مذاکرات جزوی کامیاب

ویب ڈیسک :پنجشیر مزاحمتی محاذ اورطالبان نمائندوں کے درمیان مذکرات جزوی طور پر کامیاب ہوئے ہیں ان مذاکرات میں فریقین نے ایک دوسرے پر حملے نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔

یہ مذاکرات صوبہ بغلان کے مقام چاریکر میںہور ہے ہیں۔دوسری طرف بعض ذرائع کا دعوی ہے کہ پنجشیر کے عمائدین نے احمد مسعود پرزور دیا ہے کہ وہ طالبان سے ہونے والی بات چیت کو کامیاب بنائیں۔

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور
مزید پڑھیں:  عوام کو ہر صورت ٹیکسز دینے پڑیں گے، وفاقی وزیرخزانہ

پنجشیر کے لوگ جنگ نہیں چاہتے۔ تاہم دوسری جانب احمد مسعود نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں ہتھیار پھینکنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سرینڈر کی بجائے موت کو ترجیح دیں گے۔