زمین تنازعے پرجاں بحق

پارا چنا ر میں زمین کے تنازعے پر خون کی ہولی،3افراد قتل ،11زخمی

ویب ڈیسک :پاراچنار میں زمین کے تنازعے پرخون کی ہولی کھیلتے ہوئے تین افراد کو قتل اورگیارہ کو زخمی کر دیاگیا۔

لوئر کرم سمیر کے قریب شاملاتی اراضی پر آباد کاری کا تنازعہ چلا آرہا تھا ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پارا چنا رمنتقل کردیا گیا۔

جن میں سے تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے ۔