لکی مروت

لکی مروت میں چار مختلف واقعات میں 5افراد قتل

ویب ڈیسک :لکی مروت میںفائرنگ کے چار واقعات میں5نوجوانوں جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے چار مختلف واقعات میں پانچ نوجوانوں کو قتل کر دیاگیا۔

شاہ حسن خیل میں پرانی عداوت پر فائرنگ سے دو نوجوان قتل کئے گئے، دولت خیل میں بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،نار محمد خان غزنی خیل میں کھیتوں سے عظمت نامی نوجوان کی لاش برآمدہوئی۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، شیخ آباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے نومولود بچی اغواء
مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی

جبکہ کوٹکہ شاہ جہان میں ارسلان نامی نوجوان کو ماردیا گیا۔دو واقعات تھانہ لکی مروت اور دو واقعات تھانہ سرائے نورنگ کی حدود میں پیش آئے۔