کابل ایئرپورٹ

کابل ایئرپورٹ پرخودکش دھماکہ،13 جاں بحق امریکی اورطالبان گارڈزسمیت متعددزخمی

ویب ڈیسک (کابل): غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پر خودکش دھماکہ ہوا ہے جس میں 13افراد جاں بحق اور متعددزخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خمیوں میں طالبان گارڈز سمیت کئی امریکی بھی شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کی جانب سے غزہ میں غذائی قلت کے دعوے مسترد


حملہ اور نے کابل ایئر پورٹ کہ اس دروازوے کو نشانہ بنایا جہاں افغانیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

مزید پڑھیں:  امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں


وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کو کابل ایئرپورٹ کے باہر دھماکے کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے۔