Peshawar: Three people killed in a firing incident

پشاور:فائرنگ سےخاتون سمیت3افرادجاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورکےعلاقہ تھانہ پشتخرہ کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس ذرائع کےمطابق پشتخرہ کی حدودمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےتین افرادجان کی بازی ہارگئےہیں جسکوپولیس کی نگرانی میں ایدھی ایمبولینس کےذریعےپشاورK.M.C شفٹ کردیاگیاہےجاں بحق افراد میں 2 مرداورایک خاتون شامل ہےجن کا تعلق کرک بانڈہ داؤد شاہ سےہے۔