افغان طالبان

افغان طالبان نے داعش کے3دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک (کابل):ذرائع کے مطابق افغان طالبان نے کابل یئرپورٹ پر خود کش حملے میں ملوث ہونے کے شبہ میں داعش کے3دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

طالبان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں پر کابل ایئر پورٹ پر حملے میں ملوث ہونے کا شبہ ہے ۔

مزید پڑھیں:  توشہ خانہ کیسز، نیب کی نواز شریف کو کلین چٹ دینے کی سفارش

یاد رہے کہ گزشتہ روز کابل ایئرپورٹ پر داعش کی جانب سے کئے گئے خود کش حملے میں 13امریکی فوجیوں سمیت 100 سے زیادہ افراد جاں بحق اور تقریباً 150 کے قریب زخمی ہوئے جس میں ایک بڑی تعداد عورتوں اور بچوں کی بھی تھی۔

مزید پڑھیں:  کسی ادارے کے سربراہ کی ایکسٹینشن قابل قبول نہیں،پی ٹی آئی