Security forces kill terrorists in North Waziristan

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائی ، دہشتگردہلاک

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان)شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سیکورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ،آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ دہشت گرد کا اسلحہ اور ایمونیشن قبضے میں لے لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  قومی ٹیم کی قیادت ایک بار پھر بابراعظم جو ملنے کا امکان
مزید پڑھیں:  افغان طالبان کا خواتین کو زنا حد پر کھلے عام سنگسار کرنے کا اعلان

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ دیگر دہشت گردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔